مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 115

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

واصبر فان الله لا يضيع اجر المحسنين

اور صبر کیے رہو کہ خدا نیکوکاروں کا اجر ضائع نہیں کرتا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 115
  • پارہ 12
  • صفحہ 234

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

قرآن کریم میں غور کرنے سے ظاہر ہوتا ہے کہ حق تعالیٰ کی امداد و اعانت حاصل کرنے میں دو چیزوں کو خاص دخل ہے۔ "صلوٰۃ" اور صبر وَ اسۡتَعِیۡنُوۡا بِالصَّبۡرِ وَ الصَّلٰوۃِ (بقرۃ۔۴۵) یہاں بھی "صلوٰۃ" کے بعد صبر کا حکم فرمایا۔ مطلب یہ ہے کہ مومن خدا کی عبادت و فرمانبرداری میں ثابت قدم رہے اور کسی دکھ درد کی پروا نہ کرے ، تب خدا کی مدد و نصرت حاصل ہوتی ہے اس کے یہاں کسی نیکو کار کا اجر ضائع نہیں ہوتا ، بلکہ اندازہ سے زائد…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱصْبِرْاور صبر کروwa-iṣ'bir
  2. فَإِنَّپس بیشکfa-inna
  3. ٱللَّهَاللہ تعالیٰl-laha
  4. لَانہیںlā
  5. يُضِيعُضائع کرتاyuḍīʿu
  6. أَجْرَاجرajra
  7. ٱلْمُحْسِنِينَاحسان کرنے والوں کاl-muḥ'sinīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں