مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 118

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١١٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو شاء ربك لجعل الناس امة واحدة ولا يزالون مختلفين

اور اگر تمہارا پروردگار چاہتا تو تمام لوگوں کو ایک ہی جماعت کردیتا لیکن وہ ہمیشہ اختلاف کرتے رہیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 118
  • پارہ 12
  • صفحہ 235

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. شَآءَچاہتاshāa
  3. رَبُّكَتیرا ربrabbuka
  4. لَجَعَلَالبتہ کردیتاlajaʿala
  5. ٱلنَّاسَلوگوں کوl-nāsa
  6. أُمَّةًۭامتummatan
  7. وَٰحِدَةًۭ ۖایکwāḥidatan
  8. وَلَااورwalā
  9. يَزَالُونَہمیشہ رہیں گےyazālūna
  10. مُخْتَلِفِينَاختلاف کرنے والےmukh'talifīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں