مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 121

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقل للذين لا يؤمنون اعملوا على مكانتكم انا عاملون

اور جو لوگ ایمان نہیں لائے ان سے کہہ دو کہ تم اپنی جگہ عمل کیے جاؤ۔ ہم اپنی جگہ عمل کیے جاتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 121
  • پارہ 12
  • صفحہ 235

لفظ بہ لفظ

  1. وَقُلاور کہہ دیجیےwaqul
  2. لِّلَّذِينَان لوگوں کوlilladhīna
  3. لَانہیںlā
  4. يُؤْمِنُونَجو ایمان لاتےyu'minūna
  5. ٱعْمَلُوا۟عمل کروiʿ'malū
  6. عَلَىٰپرʿalā
  7. مَكَانَتِكُمْاپنی جگہ پرmakānatikum
  8. إِنَّابیشک ہمinnā
  9. عَـٰمِلُونَعمل کرنے والے ہیںʿāmilūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں