مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 120

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وكلا نقص عليك من انباء الرسل ما نثبت به فؤادك وجاءك في هذه الحق وموعظة وذكرى للمؤمنين

(اے محمدﷺ) اور پیغمبروں کے وہ سب حالات جو ہم تم سے بیان کرتے ہیں ان سے ہم تمہارے دل کو قائم رکھتے ہیں۔ اور ان (قصص) میں تمہارے پاس حق پہنچ گیا اور یہ مومنوں کے لیے نصیحت اور عبرت ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 120
  • پارہ 12
  • صفحہ 235

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

اوپر بہت سے انبیاء و رسل کے قصص مذکور ہوئے تھے ، اب ختم سورت پر ذکر قصص کی بعض حکمتوں پر تنبیہ فرماتے ہیں۔ یعنی گذشتہ اقوام و رسل کے واقعات سن کر پیغمبرؑ کا قلب بیش از بیش ساکن و مطمئن ہوتا ہے۔ اور امت کو تحقیقی باتیں معلوم ہوتی ہیں۔ جن میں نصیحت و تذکیر کا بڑا سامان ہے۔ آدمی جب سنتا ہے کہ میرے ابنائے نوح پہلے فلاں فلاں جرائم کی پاداش میں ہلاک ہو چکے ہیں تو ان سے بچنے کی کوشش کرتا ہے اور جب دیکھتا ہے کہ فلاں راستہ…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَكُلًّۭااور ہر ایک کوwakullan
  2. نَّقُصُّہم بیان کرتے ہیںnaquṣṣu
  3. عَلَيْكَآپ پرʿalayka
  4. مِنْسےmin
  5. أَنۢبَآءِخبروں میں سےanbāi
  6. ٱلرُّسُلِرسولوں کیl-rusuli
  7. مَاجوmā
  8. نُثَبِّتُہم مضبوط کرتے ہیںnuthabbitu
  9. بِهِۦساتھ اس کےbihi
  10. فُؤَادَكَ ۚتیرے دل کوfuādaka
  11. وَجَآءَكَاور آگیا تیرے پاسwajāaka
  12. فِىمیںfī
  13. هَـٰذِهِاس (میں)hādhihi
  14. ٱلْحَقُّحقl-ḥaqu
  15. وَمَوْعِظَةٌۭاور نصیحتwamawʿiẓatun
  16. وَذِكْرَىٰاور یاد دہانیwadhik'rā
  17. لِلْمُؤْمِنِينَایمان لانے والوں کے لیےlil'mu'minīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں