سورہ ہود، آیت 13
ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔
معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔
بغیر اعراب
ام يقولون افتراه قل فاتوا بعشر سور مثله مفتريات وادعوا من استطعتم من دون الله ان كنتم صادقين
یہ کیا کہتے ہیں کہ اس نے قرآن ازخود بنا لیا ہے؟ کہہ دو کہ اگر سچے ہو تو تم بھی ایسی دس سورتیں بنا لاؤ اور خدا کے سوا جس جس کو بلاسکتے ہو، بلا بھی لو
ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج
- 123 میں سے آیت 13
- پارہ 12
- صفحہ 223
لفظ بہ لفظ
- أَمْکیاam
- يَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūna
- افْتَرَاهُ ۖاس نے گھڑ لیا ہے اس کوif'tarāhu
- قُلْآپ کہہ دیجئےqul
- فَأْتُوا۟پس لے آؤfatū
- بِعَشْرِدسbiʿashri
- سُوَرٍۢسورتیںsuwarin
- مِّثْلِهِۦاس کی مانند۔ اس جیسیmith'lihi
- مُفْتَرَيَـٰتٍۢگھڑی ہوئیmuf'tarayātin
- وَٱدْعُوا۟اور پکارو۔ بلالوwa-id'ʿū
- مَنِجس کیmani
- ٱسْتَطَعْتُماستطاعت رکھتے ہو تمis'taṭaʿtum
- مِّنکےmin
- دُونِسواdūni
- ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
- إِناگرin
- كُنتُمْہو تمkuntum
- صَـٰدِقِينَسچےṣādiqīna
اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج
- التحرير والتنوير — محمد الطاهر ابن عاشور
- تفسير القرآن الحكيم — محمد رشيد رضا
- روح المعاني في تفسير القرآن العظيم والسبع المثاني — شهاب الدين محمود الألوسي
- لطائف الإشارات — عبد الكريم بن هوازن القشيري
- الميزان في تفسير القرآن — محمد حسين الطباطبائي
- مفاتيح الغيب (التفسير الكبير) — فخر الدين الرازي
- تأويلات أهل السنة — أبو منصور الماتريدي
- الكشاف عن حقائق غوامض التنزيل — جار الله الزمخشري
- المحرر الوجيز في تفسير الكتاب العزيز — ابن عطية الأندلسي
- الجامع لأحكام القرآن — أبو عبد الله القرطبي
- نظم الدرر في تناسب الآيات والسور — برهان الدين البقاعي