مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 21

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

اولئك الذين خسروا انفسهم وضل عنهم ما كانوا يفترون

یہی ہیں جنہوں نے اپنے تئیں خسارے میں ڈالا اور جو کچھ وہ افتراء کیا کرتے تھے ان سے جاتا رہا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 21
  • پارہ 12
  • صفحہ 224

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. أُو۟لَـٰٓئِكَیہیulāika
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگ ہیںalladhīna
  3. خَسِرُوٓا۟انہوں نے خسارے میں ڈالاkhasirū
  4. أَنفُسَهُمْاپنی جانوں کوanfusahum
  5. وَضَلَّاور گم ہوگئےwaḍalla
  6. عَنْهُمان سےʿanhum
  7. مَّاجو کچھmā
  8. كَانُوا۟تھے وہkānū
  9. يَفْتَرُونَگھڑا کرتےyaftarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں