مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الى الله مرجعكم وهو على كل شيء قدير

تم (سب) کو خدا کی طرف لوٹ کر جانا ہے اور وہ ہر چیز پر قادر ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 4
  • پارہ 11
  • صفحہ 221

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَىطرفilā
  2. ٱللَّهِاللہ کیl-lahi
  3. مَرْجِعُكُمْ ۖلوٹنا ہے تمہاراmarjiʿukum
  4. وَهُوَاور وہwahuwa
  5. عَلَىٰاوپرʿalā
  6. كُلِّہرkulli
  7. شَىْءٍۢچیز کےshayin
  8. قَدِيرٌقادر ہےqadīrun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں