یعنی جب حکم عذاب پہنچا تو ہم نے صالحؑ اور ان کے ساتھیوں کو بچا دیا۔ اور کاہے سے بچا دیا ؟ اس دن کی رسوائی سے وَمِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ نَجَّیْنَا کی شرح و تفصیل ہے۔
یعنی جسے چاہے ہلاک کر دے اور جسے چاہے بچا دے۔
تفسیر عثمانی، از شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج