تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جب حکم عذاب پہنچا تو ہم نے صالحؑ اور ان کے ساتھیوں کو بچا دیا۔ اور کاہے سے بچا دیا ؟ اس دن کی رسوائی سے وَمِنْ خِزْیِ یَوْمِئِذٍ نَجَّیْنَا کی شرح و تفصیل ہے۔ یعنی جسے چاہے ہلاک کر دے اور جسے چاہے بچا دے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں