حضرت سائرہ علیہ السلام اور حضرت ابراہیم علیہ السلام کو بشارت
یہاں یٰوَیۡلَتٰۤی کا لفظ ایسا ہے جیسے ہمارے محاورات میں عورتیں کہہ دیتی ہیں کہ میں "نگوڑی" کیا اس بڑھاپے میں اولاد جنوں گی حضرت سارہؑ کی عمر کہتے ہیں اس وقت ننانوے سال تھی اور حضرت ابراہیمؑ سو سال یا اس سے بھی متجاوز تھے۔
حضرت سارہ علیہ السلام کا تعجب اور اس کا جواب
یعنی ایسا ہو تو بالکل انوکھی اور عجیب و غریب بات ہو گی۔