تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
نشانیوں سے غالبًا معجزات اور وہ نو آیتیں مراد ہیں ، جن کا ذکر وَ لَقَدۡ اٰتَیۡنَا مُوۡسٰی تِسۡعَ اٰیٰتٍۭ (بنی اسرائیل۔۱۰۱) میں ہوا ہے۔ ان میں سے معجزہ عصا جو جو نہایت ظاہر و قاہر معجزہ تھا شاید سُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ (واضح سند) فرمایا۔ یا سُلۡطٰنٍ مُّبِیۡنٍ سے وہ رشن دلائل مراد ہوں جو حضرت موسٰیؑ نے فرعون کے سامنے خدا تعالیٰ کے وجود و توحید وغیرہ کے متعلق پیش کئے جن کا ذکر دوسرے مقامات میں آئے گا۔ اور ممکن ہے سُلۡطٰنٍ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں