مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ہود، آیت 97

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٩٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

الى فرعون وملئه فاتبعوا امر فرعون وما امر فرعون برشيد

(یعنی) فرعون اور اس کے سرداروں کی طرف۔ تو وہ فرعون ہی کے حکم پر چلے۔ اور فرعون کا حکم درست نہیں تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 123 میں سے آیت 97
  • پارہ 12
  • صفحہ 232

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی کھلے کھلے نشان دیکھ کر بھی فرعونیوں نے پیغمبر خدا کی بات نہ مانی ، اسی دشمن خدا کے حکم پر چلتے رہے۔ حالانکہ اس کی کوئی بات ٹھکانے کی نہ تھی ، جسے مان کر انسان بھلائی حاصل کر سکتا ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِلَىٰطرفilā
  2. فِرْعَوْنَفرعون کیfir'ʿawna
  3. وَمَلَإِي۟هِۦاور اس کے سرداروں کی طرفwamala-ihi
  4. فَٱتَّبَعُوٓا۟تو انہوں نے پیروی کیfa-ittabaʿū
  5. أَمْرَحکم کیamra
  6. فِرْعَوْنَ ۖفرعونfir'ʿawna
  7. وَمَآاور نہیں تھاwamā
  8. أَمْرُحکمamru
  9. فِرْعَوْنَفرعون کاfir'ʿawna
  10. بِرَشِيدٍۢراستی پرbirashīdin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں