تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
اسی سورت کے پہلے رکوع میں تَاۡوِیۡلِ الۡاَحَادِیۡثِ کی تفسیر گذر چکی۔ یا تو لقاء اللہ کے شوق میں فی الحال موت کی تمنا کی یا یہ مطلب ہے کہ جب کبھی موت آئے اسلام (یعنی کامل تسلیم و رضا) پر آئے (تنبیہ) حدیث میں آیا ہے کہ کوئی شخص کسی مصیبت اور تکلیف سے گھبرا کر موت کی تمنا نہ کرے ۔ اس سے مفہوم ہوتا ہے کہ جب لقاء اللہ یا اور کسی غرض صالح کی وجہ سےموت کی تمنا کر سکتا ہے۔ جیسے ساحرین فرعون نے دعا کی تھی اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں