تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی یوسفؑ کی جدائی اور تمہارے ساتھ جانے کا تصور ہی مجھے غمگین بنائے دیتا ہے اس پر یہ خوف مزید رہا کہ بچہ ہے ۔ تمہاری بے خبری اور غفلت میں بھیڑیا وغیرہ کوئی درندہ نہ پھاڑ کھائے ۔ لکھا ہے کہ اس جنگل میں بھیڑیے کثرت سے تھے۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں کہ "ان کو آگے چل کر بھیڑیے کا بہانہ کرنا تھا وہ ہی ان کے دل میں خوف آیا"۔ بعض محققین کا خیال یہ ہے کہ اَخَافُ اَنۡ یَّاۡکُلَہُ الذِّئۡبُ فرمانا حضرت یعقوبؑ جیسے پیغمبر…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں