مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 48

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٨﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم ياتي من بعد ذلك سبع شداد ياكلن ما قدمتم لهن الا قليلا مما تحصنون

پھر اس کے بعد (خشک سالی کے) سات سخت (سال) آئیں گے کہ جو (غلّہ) تم نے جمع کر رکھا ہوگا وہ اس سب کو کھا جائیں گے۔ صرف وہی تھوڑا سا رہ جائے گا جو تم احتیاط سے رکھ چھوڑو گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 48
  • پارہ 12
  • صفحہ 241

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. يَأْتِىآئیں گےyatī
  3. مِنۢکےmin
  4. بَعْدِبعدbaʿdi
  5. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  6. سَبْعٌۭساتsabʿun
  7. شِدَادٌۭسخت سالshidādun
  8. يَأْكُلْنَکھا جائیں گےyakul'na
  9. مَاجوmā
  10. قَدَّمْتُمْپیش کرو گے تمqaddamtum
  11. لَهُنَّان کے لیےlahunna
  12. إِلَّامگرillā
  13. قَلِيلًۭاتھوڑےqalīlan
  14. مِّمَّااس میں سے جوmimmā
  15. تُحْصِنُونَتم روک رکھو گےtuḥ'ṣinūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں