مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 49

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ثم ياتي من بعد ذلك عام فيه يغاث الناس وفيه يعصرون

پھر اس کے بعد ایک سال آئے گا کہ خوب مینہ برسے گا اور لوگ اس میں رس نچوڑیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 49
  • پارہ 12
  • صفحہ 241

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یوسفؑ نے تعبیر بتلانے میں دیر نہ کی نہ کوئی شرط لگائی ، نہ اس شخص کو شرمندہ کیا کہ تجھ کو اتنی مدت کے بعد اب میرا خیال آیا۔ اس سے انبیاء علیہم السلام کے اخلاق و مروت کا اندازہ ہوتا ہے۔ پھر وہ صرف خواب کی تعبیر مانگتا تھا ۔ آپ نے تین چیزین عطا فرمائیں۔ تعبیر ، تدبیر ، تبشیر آپ کے کلام کا حاصل یہ تھا کہ سات موٹی گائیں اور سات ہری بالیں سات برس ہیں۔ جن میں متواتر خوشحالی رہے گی ، کھیتوں میں خوب پیدوار ہو گی ، حیوانات و…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ثُمَّپھرthumma
  2. يَأْتِىآئے گاyatī
  3. مِنۢکےmin
  4. بَعْدِبعدbaʿdi
  5. ذَٰلِكَاس کےdhālika
  6. عَامٌۭایک سالʿāmun
  7. فِيهِجس میںfīhi
  8. يُغَاثُفریاد رسی کی جائے گیyughāthu
  9. ٱلنَّاسُلوگوں کیl-nāsu
  10. وَفِيهِاور اس میںwafīhi
  11. يَعْصِرُونَوہ رس نچوڑیں گےyaʿṣirūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں