مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 47

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قال تزرعون سبع سنين دابا فما حصدتم فذروه في سنبله الا قليلا مما تاكلون

انہوں نے کہا کہ تم لوگ سات سال متواتر کھیتی کرتے رہوگے تو جو (غلّہ) کاٹو تو تھوڑے سے غلّے کے سوا جو کھانے میں آئے اسے خوشوں میں ہی رہنے دینا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 47
  • پارہ 12
  • صفحہ 241

لفظ بہ لفظ

  1. قَالَاس نے کہاqāla
  2. تَزْرَعُونَتم اگاؤ گے۔ کھیتی باڑی کرو گےtazraʿūna
  3. سَبْعَساتsabʿa
  4. سِنِينَسالsinīna
  5. دَأَبًۭامتواترda-aban
  6. فَمَاتو جوfamā
  7. حَصَدتُّمْتم کاٹو گےḥaṣadttum
  8. فَذَرُوهُتو چھوڑ دینا اس کوfadharūhu
  9. فِىمیںfī
  10. سُنۢبُلِهِۦٓاس کی بالی (میں)sunbulihi
  11. إِلَّامگرillā
  12. قَلِيلًۭاتھوڑاqalīlan
  13. مِّمَّااس میں سے جوmimmā
  14. تَأْكُلُونَتم کھاتے ہوtakulūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں