مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 73

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا تالله لقد علمتم ما جئنا لنفسد في الارض وما كنا سارقين

وہ کہنے لگے کہ خدا کی قسم تم کو معلوم ہے کہ ہم (اس) ملک میں اس لیے نہیں آئے کہ خرابی کریں اور نہ ہم چوری کیا کرتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 73
  • پارہ 13
  • صفحہ 244

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی مصر میں ہمارا چال چلن عام طور پر معلوم ہے کیا کوئی بتلا سکتا ہے کہ ہم نے یہاں کبھی کچھ شرارت کی ؟ نہ ہم شرارتوں کے لئے یہاں آئے ۔ اور نہ چوروں کے خاندان سے ہیں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. تَٱللَّهِاللہ کی قسمtal-lahi
  3. لَقَدْالبتہ تحقیقlaqad
  4. عَلِمْتُمجان لیا تم نےʿalim'tum
  5. مَّانہیںmā
  6. جِئْنَاآئے تھے ہمji'nā
  7. لِنُفْسِدَکہ ہم فساد کریںlinuf'sida
  8. فِىمیںfī
  9. ٱلْأَرْضِزمینl-arḍi
  10. وَمَااور نہیں ہیںwamā
  11. كُنَّاہمkunnā
  12. سَـٰرِقِينَچورsāriqīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں