مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 72

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا نفقد صواع الملك ولمن جاء به حمل بعير وانا به زعيم

وہ بولے کہ بادشاہ (کے پانی پینے) کا گلاس کھویا گیا ہے اور جو شخص اس کو لے آئے اس کے لیے ایک بار شتر (انعام) اور میں اس کا ضامن ہوں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 72
  • پارہ 13
  • صفحہ 244

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

محافظین نے کہا ، بادشاہ کے پانی پینے کا پیالہ یا غلہ ناپنے کا پیمانہ گم ہو گیا ہے۔ اگر بدون حیل و حجت کے کوئی شخص حاضر کر دے گا تو غلہ کا ایک اونٹ انعام پائے گا ۔ میں اس کا ذمہ دار ہوں۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. نَفْقِدُہم گم پاتے ہیںnafqidu
  3. صُوَاعَپیمانہṣuwāʿa
  4. ٱلْمَلِكِبادشاہ کاl-maliki
  5. وَلِمَناور واسطے اس کےwaliman
  6. جَآءَجولائےjāa
  7. بِهِۦاس کوbihi
  8. حِمْلُبوجھ ہےḥim'lu
  9. بَعِيرٍۢایک اونٹ کاbaʿīrin
  10. وَأَنَا۠اور میںwa-anā
  11. بِهِۦساتھ اس کے ذمہ دار ہوںbihi
  12. زَعِيمٌۭکفیل ہوںzaʿīmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں