مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ یوسف، آیت 85

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٨٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

قالوا تالله تفتا تذكر يوسف حتى تكون حرضا او تكون من الهالكين

بیٹے کہنے لگے کہ والله اگر آپ یوسف کو اسی طرح یاد ہی کرتے رہیں گے تو یا تو بیمار ہوجائیں گے یا جان ہی دے دیں گے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 111 میں سے آیت 85
  • پارہ 13
  • صفحہ 245

لفظ بہ لفظ

  1. قَالُوا۟انہوں نے کہاqālū
  2. تَٱللَّهِقسم اللہ کیtal-lahi
  3. تَفْتَؤُا۟تو ہمیشہ رہتا ہےtafta-u
  4. تَذْكُرُذکر کرتا/ یاد کرتاtadhkuru
  5. يُوسُفَیوسف کوyūsufa
  6. حَتَّىٰیہاں تک کہḥattā
  7. تَكُونَتو ہوجائےtakūna
  8. حَرَضًابیمار/ بیکارḥaraḍan
  9. أَوْیاaw
  10. تَكُونَتو ہوجائےtakūna
  11. مِنَمیں سےmina
  12. ٱلْهَـٰلِكِينَہلاک ہونے والوںl-hālikīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں