تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
نیا زخم کھا کر پرانا زخم ہرا ہو گیا۔ بے اختیار پکار اٹھے یٰۤاَسَفٰی عَلٰی یُوۡسُفَ (ہائے افسوس یوسف)۔ یعنی بے رونق یا بے نور ہو گئیں۔ علیٰ اختلاف القولین۔ حدیث میں ہے نَحْنُ مَعَاشِرُالْاَنْبِیَاءِ اَشَدُّ بَلَاءً ثُمَّ الْاَ مْثَل فَالْاَ مْثَلُ یعنی انبیاء کی جماعت حق تعالیٰ کی طرف سے سخت ترین امتحانوں میں مبتلا کی جاتی ہے۔ پھر امتحان کی اقسام ہیں۔ ہر نبی کو حق تعالیٰ اپنی حکمت اور اس کی استعداد کے موافق جس قسم کے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں