تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
علم الہٰی کا عموم بیان کر کے بلحاظ مناسبت مقام خاص احوال مکلفین کی نسبت بتلاتے ہیں کہ تمہارے ہر قول و فعل کو ہمارا علم محیط ہے۔ جو بات تم دل میں چھپاؤ یا آہستہ کہو اور جو علانیہ پکار کر کہو ، نیز جو کام رات کی اندھیری میں پوشیدہ ہو کر کرو۔ اور جو دن دہاڑے برسر بازار کرو، دونوں کی حیثیت علم الہٰی کے اعتبار سے یکساں ہے۔ بعض مفسرین نے آیت کو تین قسم کے آدمیوں پر مشتمل بتلایا ہے۔ "من اسرا لقول" (جو بات کو چھپائے) مَنْ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں