مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ رعد، آیت 7

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٧﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ويقول الذين كفروا لولا انزل عليه اية من ربه انما انت منذر ولكل قوم هاد

اور کافر لوگ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) پر اس کے پروردگار کی طرف سے کوئی نشانی نازل نہیں ہوئی۔ سو (اے محمدﷺ) تم تو صرف ہدایت کرنے والے ہو اور ہر ایک قوم کے لیے رہنما ہوا کرتا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 43 میں سے آیت 7
  • پارہ 13
  • صفحہ 250

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو نشانی ہم مانگتے ہیں وہ کیوں نہیں اتری ، جسے دیکھ کر ہم ایمان لانے پر مجبور ہو جاتے۔ یعنی آیات کا اتارنا آپ کے قبضہ میں نہیں ، یہ تو خدا کا کام ہے جو آیت پیغمبر کی تصدیق کے لئے مناسب ہو دکھائے آپ کا فرض اسی قدر ہے کہ خیر خواہی کی بات سنا دیں اور برائی کے مہلک انجام سےلوگوں کو آگاہ کر دیں۔ پہلے بھی ہر قوم کی طرف ہادی (راہ بتانے والے اور نذیر ڈرانے والے) آتے رہے ہیں۔ ان میں سے کسی کا یہ دعویٰ نہیں ہوا کہ جو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَيَقُولُاور کہتے ہیںwayaqūlu
  2. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  3. كَفَرُوا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  4. لَوْلَآکیوں نہیںlawlā
  5. أُنزِلَاتاری گئیunzila
  6. عَلَيْهِاس پرʿalayhi
  7. ءَايَةٌۭکوئی نشانیāyatun
  8. مِّناس کےmin
  9. رَّبِّهِۦٓ ۗرب کی طرف سےrabbihi
  10. إِنَّمَآبیشکinnamā
  11. أَنتَتوanta
  12. مُنذِرٌۭ ۖڈرانے والا ہےmundhirun
  13. وَلِكُلِّاور ہرwalikulli
  14. قَوْمٍقوم کے لئےqawmin
  15. هَادٍہادی ہوتا ہےhādin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں