تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی خوشی سےکہاں پی سکیں گے ۔ حدیث میں ہے کہ فرشتے لوہے کے گزر سر پر مار کر زبردستی منہ میں ڈالیں گے جس وقت منہ کے قریب کریں گے شدت حرارت سے دماغ تک کی کھال اتر کر نیچے لٹک پڑے گی ، منہ میں پہنچ کر گلے میں پھنسے گا ، بڑی مصیبت اور تکلیف کے ساتھ ایک ایک گھونٹ کر کے حلق سے نیچے اتاریں گے پیٹ میں پہنچنا ہو گا کہ آنتیں کٹ کر باہر آ جائیں گی۔ وَ سُقُوۡا مَآءً حَمِیۡمًا فَقَطَّعَ اَمۡعَآءَہُمۡ (محمد۔۱۵) وَ اِنۡ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں