مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ابراہیم، آیت 25

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٢٥﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

تؤتي اكلها كل حين باذن ربها ويضرب الله الامثال للناس لعلهم يتذكرون

اپنے پروردگار کے حکم سے ہر وقت پھل لاتا (اور میوے دیتا) ہو۔ اور خدا لوگوں کے لیے مثالیں بیان فرماتا ہے تاکہ وہ نصیحت پکڑیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 25
  • پارہ 13
  • صفحہ 259

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

لفظ بہ لفظ

  1. تُؤْتِىٓدیتا ہےtu'tī
  2. أُكُلَهَاپھل اپنےukulahā
  3. كُلَّہرkulla
  4. حِينٍۭوقتḥīnin
  5. بِإِذْنِاذن سےbi-idh'ni
  6. رَبِّهَا ۗاپنے رب کےrabbihā
  7. وَيَضْرِبُاور بیان کرتا ہےwayaḍribu
  8. ٱللَّهُاللہl-lahu
  9. ٱلْأَمْثَالَمثالیںl-amthāla
  10. لِلنَّاسِلوگوں کے لئےlilnnāsi
  11. لَعَلَّهُمْشاید کہ وہlaʿallahum
  12. يَتَذَكَّرُونَنصیحت پکڑیںyatadhakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں