مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ ابراہیم، آیت 30

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وجعلوا لله اندادا ليضلوا عن سبيله قل تمتعوا فان مصيركم الى النار

اور ان لوگوں نے خدا کے شریک مقرر کئے کہ (لوگوں کو) اس کے رستے سے گمراہ کریں۔ کہہ دو کہ (چند روز) فائدے اٹھا لو آخرکار تم کو دوزخ کی طرف لوٹ کر جانا ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 52 میں سے آیت 30
  • پارہ 13
  • صفحہ 259

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی خدا کے احسانات سے متاثر ہو کر منعم حقیقی کی شکر گذاری اور اطاعت شعاری میں لگے ۔ یہ تو نہ ہوا ، الٹے بغاوت پر کمر بستہ ہو گئے خدا کے مقابل دوسری چیزیں کھڑی کر دیں جن پر خدائی اختیارات تقسیم کئے اور عبادت جو خدائے واحد کا حق تھا ، وہ مختلف عنوانوں سے ان کے لئے ثابت کرنے لگے ، تا اس سلسلہ میں اپنے ساتھ دوسروں کی راہ ماریں اور انہیں بہکا کر اپنے دام سیادت میں پھنسائے رکھیں ۔ یعنی بہتر ہے ۔ بیوقوفوں کو جال میں پھنسا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَجَعَلُوا۟اور انہوں نے بنالئےwajaʿalū
  2. لِلَّهِاللہ کے لئےlillahi
  3. أَندَادًۭاکچھ شریکandādan
  4. لِّيُضِلُّوا۟تاکہ وہ بھٹکادیںliyuḍillū
  5. عَنسےʿan
  6. سَبِيلِهِۦ ۗاس کے راستے (سے)sabīlihi
  7. قُلْکہہ دیجئےqul
  8. تَمَتَّعُوا۟فائدہ اٹھا لوtamattaʿū
  9. فَإِنَّتو بیشکfa-inna
  10. مَصِيرَكُمْتمہارا لوٹناmaṣīrakum
  11. إِلَىطرف ہےilā
  12. ٱلنَّارِآگ کیl-nāri

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں