تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی جس طرح آپ کو ہم نے لوگوں کی ہدایت کے لئے یہ عظیم الشان کتاب عطا فرمائی ۔ پہلے بھی ہر زمانہ میں سامان ہدایات بہم پہنچاتے رہے ہیں۔ چونکہ طبعی ترتیب کے موافق ہر پیغمبر کے اولین مخاطب اسی قوم کے لوگ ہوتے ہیں جس میں سے وہ پیغمبر اٹھایا جاتا ہے اس لئے اسی کی قومی زبان میں وحی بھیجی جاتی رہی ۔ تا احکام الہٰیہ کے سمجھنے سمجھانے میں پوری سہولت رہے نبی کریم وﷺ کی امت دعوت میں گو تمام جن و انس شامل ہیں ، تاہم جس قوم میں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں