تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
آپ کو تسلی دی گئ کہ ان کی تکذیب و استہزاء سے دلگیر نہ ہوں ، یہ کوئی نئی بات نہیں۔ ہمیشہ منکرین کی عادت رہی ہے کہ جب کوئی پیغمبر آیا اس کی ہنسی اڑائی ، کبھی مجنون کہا۔ کبھی محض دق کرنے کےلئے لغو اور دور ازکار مطالبے کرنے لگے۔ فرعون نے موسٰیؑ کی نسبت کہا تھا ۔ اِنَّ رَسُوۡلَکُمُ الَّذِیۡۤ اُرۡسِلَ اِلَیۡکُمۡ لَمَجۡنُوۡنٌ (شعراء۔۲۷) اور وہ ہی فرشتوں کی فوج لانے کا مطالبہ کیا جو قریش آپ سے کر رہے تھے ۔ لَوۡ لَاۤ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں