مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 12

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

كذلك نسلكه في قلوب المجرمين

اسی طرح ہم اس (تکذیب وضلال) کو گنہگاروں کے دلوں میں داخل کر دیتے ہیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 12
  • پارہ 14
  • صفحہ 262

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جو لوگ ارتکاب جرائم سے باز نہیں آتے ہم ان کے دلوں میں اسی طرح استہزاء و تکذیب کی عادت جاگزیں کر دیتے ہیں ۔ جب ان کے دل میں کانوں کے راستہ سے وحی الہٰی جاتی ہے تو ساتھ ساتھ تکذیب بھی چلی جاتی ہے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. كَذَٰلِكَاسی طرحkadhālika
  2. نَسْلُكُهُۥہم گزارتے ہیں اس کوnaslukuhu
  3. فِىمیںfī
  4. قُلُوبِدلوں میںqulūbi
  5. ٱلْمُجْرِمِينَمجرموں کےl-muj'rimīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں