مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 14

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولو فتحنا عليهم بابا من السماء فظلوا فيه يعرجون

اوراگر ہم آسمان کا کوئی دروازہ اُن پر کھول دیں اور وہ اس میں چڑھنے بھی لگیں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 14
  • پارہ 14
  • صفحہ 262

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَوْاور اگرwalaw
  2. فَتَحْنَاکھول دیں ہمfataḥnā
  3. عَلَيْهِمان پرʿalayhim
  4. بَابًۭاایک دروازہbāban
  5. مِّنَسےmina
  6. ٱلسَّمَآءِآسمانl-samāi
  7. فَظَلُّوا۟تو وہ لگتے۔ شروع ہوتےfaẓallū
  8. فِيهِاس میںfīhi
  9. يَعْرُجُونَچڑھنے لگتے۔ چڑھ جاتےyaʿrujūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں