مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 19

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

والارض مددناها والقينا فيها رواسي وانبتنا فيها من كل شيء موزون

اور زمین کو بھی ہم ہی نے پھیلایا اور اس پر پہاڑ (بنا کر) رکھ دیئے اور اس میں ہر ایک سنجیدہ چیز اُگائی

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 19
  • پارہ 14
  • صفحہ 263

لفظ بہ لفظ

  1. وَٱلْأَرْضَاور زمین (کو)wal-arḍa
  2. مَدَدْنَـٰهَاپھیلا دیا ہم نے اس کوmadadnāhā
  3. وَأَلْقَيْنَااور ڈالے ہم نےwa-alqaynā
  4. فِيهَااس میںfīhā
  5. رَوَٰسِىَپہاڑrawāsiya
  6. وَأَنۢبَتْنَااور اگائی ہم نےwa-anbatnā
  7. فِيهَااس میںfīhā
  8. مِنکیmin
  9. كُلِّہر طرح کیkulli
  10. شَىْءٍۢچیزshayin
  11. مَّوْزُونٍۢموزوں۔ مناسبmawzūnin

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں