تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی آج منکرین نے قرآن و اسلام جیسی عظیم الشان نعمت الہٰیہ کی قدر نہیں کی لیکن ایسا وقت آنے والا ہے جب یہ لوگ اپنی محرومی پر ماتم کریں گے اور دست حسرت مل کر کہیں گے کاش ہم مسلمان ہوتے وہ وقت کب آئے گا ؟ اس میں اختلاف ہوا ہے ۔ ہم ابن الانباری کے قول کے موافق اس کو عام رکھتے ہیں ۔ یعنی دنیا و آخرت میں جو مواقع کافروں کی نامرادی اور مسلمانوں کی کامیابی پیش آتے رہیں گے ، ہر موقع پر کفار کو رہ رہ کر اپنے مسلمان ہونے کی…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں