مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ حجر، آیت 4

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وما اهلكنا من قرية الا ولها كتاب معلوم

اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 99 میں سے آیت 4
  • پارہ 14
  • صفحہ 262

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جس قدر بستیاں اور قومیں پہلے ہلاک کی گئیں ، خدا کے علم میں ہر ایک کی ہلاکت کا ایک وقت معین تھا۔ جس میں نہ بھول چوک ہو سکتی تھی نہ غفلت اور نہ خدا کا وعدہ ٹل سکتا تھا۔ جب کسی قوم کی معیاد پوری ہوئی اور تعذیب کا وقت آ پہنچا ، ایک دم میں غارت کر دی گئ۔ موجودہ کفار بھی امہال و تاخیر عذاب پر مغرور نہ ہوں ۔ جب ان کا وقت آئے گا خدائی سزا سے نہ بچ سکیں گے ۔ جو تاخیر کی جارہی ہے اس میں خدا کی بہت حکمتیں ہیں۔ مثلاً ان…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَمَآاور نہیںwamā
  2. أَهْلَكْنَاہلاک کیا ہم نےahlaknā
  3. مِنکسیmin
  4. قَرْيَةٍبستی کوqaryatin
  5. إِلَّامگرillā
  6. وَلَهَااور اس کے لیےwalahā
  7. كِتَابٌۭنوشتہ ہےkitābun
  8. مَّعْلُومٌۭمعلوم۔ مقررmaʿlūmun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں