مَعْلُوم
اسم · 11 بارمعنی: معلوم
قرآن میں صورتیں
- مَّعْلُومٌ ×9
- ٱلْمَعْلُومِ ×2
مَعْلُوم
معنی: معلوم
معلوم قرآن کی 7 سورتوں کی 11 آیات میں 11 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: معلوم
قوله تعالى: ﴿وعلم آدم الأسماء كلها﴾ [البقرة:31] أي عرفه إياها. وأصل العلم إدراك الشيء على حقيقته، وهو معرفة الشيء على ما هو عليه. وقد اختلف الناس فيه: هل يدرك بالحد أم لا، ومن منع تحديده اختلفوا فقال بعضهم: لا يحد لعسره، وآخرون ليسره. وقال بعضهم: العلم ضربان: الأول إدراك ذات الشيء، والثاني الحكم على الشيء بوجود شيء هو…
العين واللام والميم أصل صحيح واحد، يدل على أثر بالشيء يتميز به عن غيره.
11 میں سے آیات 1–11
اور ہم نے کوئی بستی ہلاک نہیں کی۔ مگر اس کا وقت مرقوم ومعین تھا
سورہ حجر، آیت 15:4اور ہمارے ہاں ہر چیز کے خزانے ہیں اور ہم ان کو بمقدار مناسب اُتارتے رہتے ہیں
سورہ حجر، آیت 15:21وقت مقرر (یعنی قیامت) کے دن تک
سورہ حجر، آیت 15:38تو جادوگر ایک مقررہ دن کی میعاد پر جمع ہوگئے
سورہ شعراء، آیت 26:38صالح نے کہا (دیکھو) یہ اونٹنی ہے (ایک دن) اس کی پانی پینے کی باری ہے اور ایک معین روز تمہاری باری
سورہ شعراء، آیت 26:155یہی لوگ ہیں جن کے لئے روزی مقرر ہے
سورہ صافات، آیت 37:41اور (فرشتے کہتے ہیں کہ) ہم میں سے ہر ایک کا ایک مقام مقرر ہے
سورہ صافات، آیت 37:164اس روز تک جس کا وقت مقرر ہے
سورہ ص، آیت 38:81(سب) ایک روز مقرر کے وقت پر جمع کئے جائیں گے
سورہ واقعہ، آیت 56:50اور جن کے مال میں حصہ مقرر ہے
سورہ معارج، آیت 70:24ایک وقت معین تک
سورہ مرسلات، آیت 77:22