تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
بعض سلف نے سَبْعَۃُ اَبْوَابٍ سے دوزخ کے سات طبقے اوپر نیچے مراد لئے ہیں ، چنانچہ ان کے نام ابن عباس نے یہ بتلائے ہیں ۔ جہنم ، سعیر ، لظیٰ ، محطمہ ، سقر ، جحیم ، ہاویہ ، اور لفظ "جہنم" ایک خاص طبقہ اور مجموعی طبقات دونوں پر اطلاق کیا جاتا ہے بعض کے نزدیک سات دروازے مراد ہیں جن سے الگ الگ دوزخی داخل ہوں گے ۔ واللہ اعلم۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "جیسے بہشت کے آٹھ دروازے ہیں نیک عمل والوں پر بانٹے ہوئے ویسے دوزخ کے سات…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں