تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی مال و دولت ، مستحکم عمارات ، جسمانی قوت اور دوسرے اسباب و وسائل میں سےکوئی چیز بھی خدا کےعذاب کو دفع نہ کر سکی۔ ان کا قصہ بھی پہلے گذر چکا۔ حدیث میں ہےکہ نبی کریم ﷺ تبوک جاتےہوئے "وادی حجر" پر سے گذرے آپ نےسر ڈھانپ لیا۔ سواری کی رفتار تیز کر دی اور صحابہؓ کو فرمایا کہ معذب قوم کی بستیوں پر مت داخل ہو مگر (خدا کےخوف سے) روتے ہوئے ، اگر رونا نہ آئے تو رونے والوں کی صورت بنا لو۔ خدا نہ کرے وہ چیز تم کو پہنچے جو ان…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں