تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "پہلی امتوں کا حال سنا کر فرمایا کہ یہ جہان یوں ہی خالی نہیں پڑا ۔ سر پر ایک مدبر ہے ۔ ہر چیز کا تدارک کرنے والا، مکمل اور آخری تدارک کا نام قیامت ہے اور کفار سے کنارہ کرنے کو فرمایا جب خدا کا حکم پہنچا چکے ، تبلیغ کا فرض ادا کر دیا اور کافر ضد پر اڑے رہے ، تب حکم ہوا کہ زیادہ جھگڑنے سے فائدہ نہیں اب وعدہ کی راہ دیکھو اور ان کی تکلیف و ایذا پر صبر کرو، حرف شکایت زبان پر نہ لاؤ، یہاں تک کہ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں