تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
جس کو تیرے صبر اور ان کی ایذا کی سب خبر ہے ، ہر ایک کو اس کے عمل کا بدلہ دےگا ۔ اس آیت میں گویا معاد کی تقریر فرما دی۔ یعنی جس نے ایک مرتبہ پیدا کیا دوبارہ پیدا کرنا کیا مشکل ہے اور جس چیز کے اجزا منتشر ہو گئے ہوں اس کو ہر جز کی خبر ہے ، جہاں کہیں ہو گا سب کو جمع کر دے گا دوسری جگہ فرمایا اَوَ لَیۡسَ الَّذِیۡ خَلَقَ السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضَ بِقٰدِرٍ عَلٰۤی اَنۡ یَّخۡلُقَ مِثۡلَہُمۡ ؕ بَلٰی ٭ وَ ہُوَ الۡخَلّٰقُ…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں