تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی کس کی عبادت کی تھی ؟ پیغمبروں کے ساتھ کس طرح پیش آئے تھے ؟ لَا اِلٰہَ اِلَّااللّٰہ کو کیوں نہ مانا تھا؟ اس کلمہ کا حق کیوں ادا نہیں کیا تھا ؟ یہ اور اسی قسم کے نہ معلوم کتنے سوالات ہوں گے۔
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں