تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی خدا کا یہ حکم کہ "پیغمبر ﷺ کی جماعت غالب و منصور اور حق کے مخالف مغلوب و ذلیل ہوں گے ۔ جنہیں دنیا میں مسلمان مجاہدین کے ہاتھوں اور آخرت میں براہ راست احکم الحاکمین کے دربار سے شرک و کفر کی سزا ملے گی" ۔ اس حکم کے وقوع کا وقت قریب آ پہنچا ۔ اور قیامت کی گھڑی بھی دور نہیں ہے ۔ جس چیز کا آنا یقینی ہو اسے آئی ہوئی سمجھنا چاہئے۔ پھر جلدی مچانے کی کیا ضرورت ہے کفار ازراہ تکذیب و اسہتزاء کہا کرتے تھے کہ جس عذاب یا…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں