تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یعنی موت ۔ یقین کا لفظ دوسری جگہ قرآن نے اسی معنی میں استعمال کیا ہے وَ کُنَّا نُکَذِّبُ بِیَوۡمِ الدِّیۡنِ۔ حَتّٰۤی اَتٰىنَا الۡیَقِیۡنُ (مدثر۔۴۶،۴۷) حدیث میں ایک میت کی نسبت آپ نے فرمایا اَمَّا ھُوَ فَقَدْ جَاءَہُ الیَقِیْنُ وَاِنِّی لَارْجُوْلَہُ الْخَیْر جمہور سلف نے اس آیت میں "یقین" کو بمعنیٰ موت لیا ہے۔ یعنی مرتے دم تک خدا کی عبادت میں لگے رہئے۔ اندرین رہ میتراش و میخراش تادم آخر دمے فارغ مباش۔ جن بعض…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں