تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
پہلے حکم دیا تھا کہ قرآن پڑھتے وقت شیطان رجیم کے کید سے پناہ ڈھونڈو ۔ کہیں وہ اس بہترین کام میں رکاوٹ اور خرابی نہ ڈالے ۔ یہاں اس کی بعض رکاوٹوں کا ذکر کرتے ہیں جو قرآن کے متعلق پیدا کرتا تھا۔ واقعہ یہ ہے کہ پورا قرآن ایک مرتبہ تو نازل ہوا نہیں ، موقع بموقع آیات نازل ہوتی تھیں۔ ان میں بعض وقتی احکام بھی آتےتھے۔ پھر دوسرے حالات کے تبدیل ہونے پر دوسرا حکم آ جاتا تھا مثلاً ابتداء میں قتال سےممانعت اور ہاتھ روکے رکھنے…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں