مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 103

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿١٠٣﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ولقد نعلم انهم يقولون انما يعلمه بشر لسان الذي يلحدون اليه اعجمي وهذا لسان عربي مبين

اور ہمیں معلوم ہے کہ یہ کہتے ہیں کہ اس (پیغمبر) کو ایک شخص سکھا جاتا ہے۔ مگر جس کی طرف (تعلیم کی) نسبت کرتے ہیں اس کی زبان تو عجمی ہے اور یہ صاف عربی زبان ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 103
  • پارہ 14
  • صفحہ 279

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی قرآن شریف نہ خدا کا کلام ہے ، ورنہ نسخ اس میں نہ ہوتا۔ اور نہ یہ آپ کا کلام ہو سکتا ہے ۔ کیونکہ آپ کا امّی ہونا سب کو معلوم و مسلم تھا۔ ایک امّی جس نے کبھی کوئی کتاب چھوئی ہو نہ قلم ہاتھ میں پکڑ ا ہو بلکہ باوجود اعلیٰ درجہ کے قریشی ہونے کے چالیس برس تک ایک شعر بھی زبان سے نہ کہا ہو ، جس میں عرب کی چھوکریاں تک فطری سلیقہ اور ملکہ رکھتی تھیں ، کیسےگمان کیا جا سکتا ہے کہ وہ بدون تعلیم و تعلم کے دفعۃً ایسی کتاب بنا…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَقَدْاور البتہ تحقیقwalaqad
  2. نَعْلَمُہم جانتے ہیںnaʿlamu
  3. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  4. يَقُولُونَوہ کہتے ہیںyaqūlūna
  5. إِنَّمَابیشکinnamā
  6. يُعَلِّمُهُۥسکھاتا ہے اس کوyuʿallimuhu
  7. بَشَرٌۭ ۗایک انسانbasharun
  8. لِّسَانُزبانlisānu
  9. ٱلَّذِىاس شخص کیalladhī
  10. يُلْحِدُونَوہ غلط اشارہ کرتے ہیںyul'ḥidūna
  11. إِلَيْهِاس کی طرفilayhi
  12. أَعْجَمِىٌّۭعجمی ہےaʿjamiyyun
  13. وَهَـٰذَااور یہwahādhā
  14. لِسَانٌزبان ہےlisānun
  15. عَرَبِىٌّۭعربیʿarabiyyun
  16. مُّبِينٌمبین کی۔ صاف عربی کیmubīnun

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں