تفسیر عثمانی
شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی
یہاں اسے ان باطل اعذار اور لچر پوچ دلائل کا رد شروع کرتے ہیں جو مشرکین اپنے شرک اور اعمال شرکیہ کا جواز و استحسان ثابت کرنے کے لئے پیش کرتے تھے خلاصہ یہ ہے کہ اگر غیر اللہ کی پرستش یا بعض جانوروں (مثلا بحیرہ سائبہ وغیرہ) کو حرام ٹھہرا لینا برے اور بے سند کام ہوتے ہیں جنہیں خدا پسند نہ کرتا ، تو ہم کر کرنے کیوں دیتا۔ ضرور تھا کہ جب ہم اس کی مرضی کےخلاف کام کریں تو اس سے روک دے نہ رکیں تو فورًا سزا دے اگر ایسا نہیں…
تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں