مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 39

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٣٩﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

ليبين لهم الذي يختلفون فيه وليعلم الذين كفروا انهم كانوا كاذبين

تاکہ جن باتوں میں یہ اختلاف کرتے ہیں وہ ان پر ظاہر کردے اور اس لیے کہ کافر جان لیں کہ وہ جھوٹے تھے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 39
  • پارہ 14
  • صفحہ 271

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی معاد (قیامت وغیرہ کا آنا) عین حکمت ہے ۔ اگر موت کے بعد دوسری زندگی نہ ہو تو دنیا میں جو مختلف اعمال و احوال پائے جاتے ہیں ان کے صاف اور مکمل نتائج کیسےظاہر ہو نگے۔ یہاں کے جھگڑوں کا دوٹوک فیصلہ تو وہیں ہو گا اور اس وقت منکرین معلوم کر لیں گے کہ قسمیں کھا کر جن باتوں کا انکار کرتے تھے وہ سچی تھیں اور قسم کھانے والے جھوٹے تھے ۔ حضرت شاہ صاحبؒ لکھتے ہیں "یعنی اس جہان میں بہت باتوں کا شبہ رہا اور کسی نے اللہ کو…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. لِيُبَيِّنَتاکہ بیان کرےliyubayyina
  2. لَهُمُان کے لیےlahumu
  3. ٱلَّذِىوہ چیزalladhī
  4. يَخْتَلِفُونَوہ اختلاف کرتے ہیںyakhtalifūna
  5. فِيهِاس میںfīhi
  6. وَلِيَعْلَمَاور تاکہ جان لیںwaliyaʿlama
  7. ٱلَّذِينَوہ لوگalladhīna
  8. كَفَرُوٓا۟جنہوں نے کفر کیاkafarū
  9. أَنَّهُمْبیشک وہannahum
  10. كَانُوا۟تھےkānū
  11. كَـٰذِبِينَوہ جھوٹےkādhibīna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں