مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 40

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٠﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

انما قولنا لشيء اذا اردناه ان نقول له كن فيكون

جب ہم کسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں تو ہماری بات یہی ہے کہ اس کو کہہ دیتے ہیں کہ ہوجا تو وہ ہوجاتی ہے

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 40
  • پارہ 14
  • صفحہ 271

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

پھر مردوں کو دوبارہ زندہ کر دینا کیا مشکل ہے۔ (تنبیہ) کُنْ فَیَکُوْن کی بحث پارہ الم رکوع وَ قَالَتِ الۡیَہُوۡدُ (الم۔۱۱۳) الخ میں ملاحظہ کر لی جائے غرض صرف اس قدر ہے کہ اللہ تعالیٰ کے ارادے سے ایک سیکنڈ کے لئے بھی مراد کا تخلف نہیں ہو سکتا ۔ ارادہ کے بعد مراد کا نہایت سہولت و سرعت سے فورًا واقع ہونا اور کسی مانع و عائق کا مزاحمت نہ کر سکنا ، یہ ہی خلاصہ اس جملہ کا ہے ۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. إِنَّمَابیشکinnamā
  2. قَوْلُنَاہماری باتqawlunā
  3. لِشَىْءٍکسی چیز کے لیےlishayin
  4. إِذَآجبidhā
  5. أَرَدْنَـٰهُارادہ کرتے ہیں ہم اس کاaradnāhu
  6. أَنکہan
  7. نَّقُولَہم کہیںnaqūla
  8. لَهُۥاس کوlahu
  9. كُنہوجاkun
  10. فَيَكُونُتو وہ ہوجاتا ہےfayakūnu

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں