مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 44

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٤٤﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

بالبينات والزبر وانزلنا اليك الذكر لتبين للناس ما نزل اليهم ولعلهم يتفكرون

(اور ان پیغمبروں کو) دلیلیں اور کتابیں دے کر (بھیجا تھا) اور ہم نے تم پر بھی یہ کتاب نازل کی ہے تاکہ جو (ارشادات) لوگوں پر نازل ہوئے ہیں وہ ان پر ظاہر کردو اور تاکہ وہ غور کریں

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 44
  • پارہ 14
  • صفحہ 272

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی معجزات اور وہ علوم جو اوراق میں لکھے جاتےہیں۔ "یاداشت" سے مراد ہے قرآن کریم جو اگلی امتوں کے ضروری احوال و شرائع کا محافظ انبیائے سابقین کےعلوم کا جامع ، اور ہمیشہ کے لئے خدائی احکام اور فلاح دارین کے طریقوں کو یاد دلانے والا اور خواب غلفت سے بیدار کرنے والا ہے ۔ مطلب یہ ہوا کہ جس طرح پہلے رسول بھیجے گئے ، کتابیں اتاری گئیں ، آج تم کو (اے محمد ﷺ) ہم نے ایسی کتاب دے کر بھیجا جو تمام کتب سابقہ کا خلاصہ اور…

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. بِٱلْبَيِّنَـٰتِساتھ روشن نشانیوں کےbil-bayināti
  2. وَٱلزُّبُرِ ۗاور صحیفوں کےwal-zuburi
  3. وَأَنزَلْنَآاور اتارا ہم نےwa-anzalnā
  4. إِلَيْكَآپ کی طرفilayka
  5. ٱلذِّكْرَذکر کوl-dhik'ra
  6. لِتُبَيِّنَتاکہ آپ بیان کریںlitubayyina
  7. لِلنَّاسِلوگوں کے لیےlilnnāsi
  8. مَاجوmā
  9. نُزِّلَاتارا گیا ہےnuzzila
  10. إِلَيْهِمْان کی طرفilayhim
  11. وَلَعَلَّهُمْاور تاکہ وہwalaʿallahum
  12. يَتَفَكَّرُونَوہ غور و فکر کریںyatafakkarūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں