زُبُر
اسم · 7 بارمعنی: صحیفوں · دوسرے تراجم: اور صحیفے, ٹکڑے ٹکڑے, صحیفو ں
قرآن میں صورتیں
- وَٱلزُّبُرِ ×2
- ٱلزُّبُرِ ×2
- زُبُرًا ×1
- زُبُرِ ×1
- وَبِٱلزُّبُرِ ×1
زُبُر
معنی: صحیفوں
زبر قرآن کی 7 سورتوں کی 8 آیات میں 8 بار آیا ہے۔ نیچے ہر آیت اپنے ترجمے کے ساتھ ہے۔ کسی بھی لفظ کو دبا کر اس کا معنی دیکھیں۔
معنی: صحیفوں · دوسرے تراجم: اور صحیفے, ٹکڑے ٹکڑے, صحیفو ں
معنی: چادریں
الزبرة: قطعة عظيمة من الحديد، جمعه زبر، قال: آتوني زبر الحديد [الكهف/ 96] ، وقد يقال: الزبرة من الشعر، جمعه زبر، واستعير للمجزإ، قال: فتقطعوا أمرهم بينهم زبرا
قوله تعالى: ﴿بالبينات والزبر﴾ [آل عمران: 184] الزبر: الكتب، الواحد زبور نحو: عمود وعمد. يقال: زبرت الكتاب: كتبته كتابة غليظة، وكل كتاب غلظت كتابته فهو زبور. وقرئ قوله تعالى: ﴿وآتينا داود زبورا﴾ [النساء: 163] بضم الزاي وفتحها، فقيل: هما بمعنى واحد، وقيل: المضموم جمع زبر، والزبر مصدر سمي به المزبور، كالكتاب مصدر في…
8 میں سے آیات 1–8
پھر اگر یہ لوگ تم کو سچا نہ سمجھیں تو تم سے پہلے بہت سے پیغمبر کھلی ہوئی نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے کر آچکے ہیں اور لوگوں نے ان کو بھی سچا نہیں سمجھا
سورہ آلِ عمران، آیت 3:184(اور ان پیغمبروں کو) دلیلیں اور کتابیں دے کر (بھیجا تھا) اور ہم نے تم پر بھی یہ کتاب نازل کی ہے تاکہ جو (ارشادات) لوگوں پر نازل ہوئے ہیں وہ ان پر ظاہر کردو اور تاکہ وہ غور کریں
سورہ نحل، آیت 16:44تو تم لوہے کے (بڑے بڑے) تختے لاؤ (چنانچہ کام جاری کردیا گیا) یہاں تک کہ جب اس نے دونوں پہاڑوں کے درمیان (کا حصہ) برابر کر دیا۔ اور کہا کہ (اب اسے) دھونکو۔ یہاں تک کہ جب اس کو (دھونک دھونک) کر آگ کر دیا تو کہا کہ (اب) میرے پاس تانبہ لاؤ اس پر پگھلا کر ڈال دوں
سورہ کہف، آیت 18:96تو پھر آپس میں اپنے کام کو متفرق کرکے جدا جدا کردیا۔ جو چیزیں جس فرقے کے پاس ہے وہ اس سے خوش ہو رہا ہے
سورہ مومنون، آیت 23:53اور اس کی خبر پہلے پیغمبروں کی کتابوں میں (لکھی ہوئی) ہے
سورہ شعراء، آیت 26:196اور اگر یہ تمہاری تکذیب کریں تو جو لوگ ان سے پہلے تھے وہ بھی تکذیب کرچکے ہیں ان کے پاس ان کے پیغمبر نشانیاں اور صحیفے اور روشن کتابیں لے لے کر آتے رہے
سورہ فاطر، آیت 35:25(اے اہل عرب) کیا تمہارے کافر ان لوگوں سے بہتر ہیں یا تمہارے لئے (پہلی) کتابوں میں کوئی فارغ خطی لکھ دی گئی ہے
سورہ قمر، آیت 54:43اور جو کچھ انہوں نے کیا، (ان کے) اعمال ناموں میں (مندرج) ہے
سورہ قمر، آیت 54:52