مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 51

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥١﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وقال الله لا تتخذوا الهين اثنين انما هو اله واحد فاياي فارهبون

اور خدا نے فرمایا ہے کہ دو دو معبود نہ بناؤ۔ معبود وہی ایک ہے۔ تو مجھ ہی سے ڈرتے رہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 51
  • پارہ 14
  • صفحہ 272

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی جب تمام آسمانی و زمینی مخلوق ایک خدا کے سامنے بے اختیار سر بسجود اور عاجز و مقہور ہے ، پھر عبادت میں کوئی دوسرا شریک کہاں سے آ گیا جو سارے جہان کا ملک و مطاع ہے تنہا اسی کی عبادت ہونی چاہئے اور اسی سے ڈرنا چاہئے۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. ۞ وَقَالَاور فرمایاwaqāla
  2. ٱللَّهُاللہ تعالیٰ نےl-lahu
  3. لَانہlā
  4. تَتَّخِذُوٓا۟تم بناؤtattakhidhū
  5. إِلَـٰهَيْنِدو الہilāhayni
  6. ٱثْنَيْنِ ۖدوith'nayni
  7. إِنَّمَابیشکinnamā
  8. هُوَوہhuwa
  9. إِلَـٰهٌۭالہ ہےilāhun
  10. وَٰحِدٌۭ ۖایکwāḥidun
  11. فَإِيَّـٰىَپس صرف مجھ سے ہیfa-iyyāya
  12. فَٱرْهَبُونِپس ڈرو مجھ سےfa-ir'habūni

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں