مواد پر جائیں
Quran Maqasid

سورہ نحل، آیت 52

ہر لفظ اپنا معنی کھولتا ہے۔

﴿٥٢﴾

معنی اور تلفظ کے لیے کسی لفظ کو دبائیں، پھر اس کا صفحہ کھولیں۔

بغیر اعراب

وله ما في السماوات والارض وله الدين واصبا افغير الله تتقون

اور جو کچھ آسمانوں میں اور جو کچھ زمین میں ہے سب اسی کا ہے اور اسی کی عبادت لازم ہے۔ تو تم خدا کے سوا اوروں سے کیوں ڈرتے ہو

ترجمہ مترجم کی قرآن فہمی ہے، خود قرآن نہیں۔ ہمارا منہج

  • 128 میں سے آیت 52
  • پارہ 14
  • صفحہ 272

اس آیت کی تفسیر

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

تفسیر عثمانی

شیخ الاسلام مولانا شبیر احمد عثمانی

یعنی تکوینی طور پر ہر چیز خالص اسی کی عبادت و اطاعت پر مجبور ہے اَفَغَیۡرَ دِیۡنِ اللّٰہِ یَبۡغُوۡنَ وَ لَہٗۤ اَسۡلَمَ مَنۡ فِی السَّمٰوٰتِ وَ الۡاَرۡضِ طَوۡعًا وَّکَرۡہًا وَّ اِلَیۡہِ یُرۡجَعُوۡنَ (آل عمران۔۸۳) یا یہ مطلب ہے کہ ہمیشہ اسی کی عبادت کرنا لازم ہے اَلَا لِلّٰہِ الدِّیۡنُ الۡخَالِصُ (زمر۔۳) اور بعض نے "دین" کو "جزاء" کے معنی میں لیا ۔ یعنی نیک و بد کا دائمی بدلہ اسی ایک خدا کی طرف سے ملے گا۔ واللہ اعلم۔

تفسیر عثمانی کی پوری تفسیر پڑھیں

لفظ بہ لفظ

  1. وَلَهُۥاور اس کے لیے ہےwalahu
  2. مَاجوmā
  3. فِىمیںfī
  4. ٱلسَّمَـٰوَٰتِکچھ آسمانوں میں ہےl-samāwāti
  5. وَٱلْأَرْضِاور جو کچھ زمین میں ہےwal-arḍi
  6. وَلَهُاور اسی کے لیے ہےwalahu
  7. ٱلدِّينُاطاعتl-dīnu
  8. وَاصِبًا ۚدائمیwāṣiban
  9. أَفَغَيْرَکیا بھلا سوائےafaghayra
  10. ٱللَّهِاللہ کےl-lahi
  11. تَتَّقُونَتم ڈرتے ہوtattaqūna

اس آیت کی کلاسیکی تفسیر (عربی میں)

تفسیر اپنے مصنف کی قراءت ہے، جیسے اس نے لکھی ویسے ہی پیش کی گئی ہے۔ ہمارا منہج

اسے سورہ میں پڑھیں